Skip to content
Climate Urdu Initiative

Climate Urdu Initiative

  • Blog
  • About
  • Contact
  • Instagram
  • Facebook
  • X
  • ایل نینو 2026: کلائمیٹ فنانس، سائنس اور میڈیا; عوام کس کی مانیں؟

    ایل نینو 2026: کلائمیٹ فنانس، سائنس اور میڈیا; عوام کس کی مانیں؟

    April 28, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, گرمی کی لہر

    سال 2026 میں ایل نینو کے آنے کا امکان 85 فیصد ہے لیکن کیا یہ واقعی “یقینی تباہی” ہے؟ جانیں سائنس کیا کہتی ہے، پاکستان پر اثرات کیا ہوں گے، اور کلائمیٹ فنانس کو بحران سے پہلے کہاں لگانا چاہیے

  • یومِ ارض کوئزاردو: آپ ماحولیات کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟

    یومِ ارض کوئزاردو: آپ ماحولیات کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟

    April 19, 2026
    ماحولیات, ماحولیاتی ایام

    یوم ارض کوئز اردو میں حصہ لیں اور پلاسٹک آلودگی، موسمیاتی تبدیلی، جانوروں کے تحفظ اور ماحولیات سے متعلق 20 اہم سوالات کے جوابات دے کر اپنی معلومات جانچیں۔ ابھی کوئز شروع کریں!

  • زمین کی سب سے اہم گیس آج سب سے بڑا خطرہ کیوں بنی؟

    زمین کی سب سے اہم گیس آج سب سے بڑا خطرہ کیوں بنی؟

    April 18, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات

    کاربن ڈائی آکسائیڈ کے بغیر زندگی ممکن نہیں، مگر یہی گیس جب حد سے بڑھے تو 90 فیصد جاندار ختم ہو سکتے ہیں۔ جانیں کیسے یہ نازک توازن کام کرتا ہے۔

  • اگر زمین بول سکتی، تو وہ ہمیں کیا کہتی؟

    اگر زمین بول سکتی، تو وہ ہمیں کیا کہتی؟

    April 17, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی انصاف, موسمیاتی گورننس

    زمین بول رہی ہے ClimateUrdu | موسمیاتی تبدیلی، آسان زبان میں موسمیاتی بحران زمین بول رہی ہے، کیا آپ سن رہے ہیں؟ موسمیاتی تبدیلی کوئی سائنسی کتاب کا مضمون نہیں، یہ آپ کے گھر، آپ کی گلی اور آپ کے آنے والے کل کی کہانی ہے کلائمیٹ اردو موسمیاتی صحافت خصوصی رپورٹ 🌍ایک محدود سیارہ،…

  • موسمیاتی تبدیلی کو ہمیشہ کے لیے سمجھیں آسان زبان میں مکمل حل کے ساتھ

    موسمیاتی تبدیلی کو ہمیشہ کے لیے سمجھیں آسان زبان میں مکمل حل کے ساتھ

    April 15, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی تخفیف, موسمیاتی موافقت

    موسمیاتی تبدیلی کیا ہے؟ اس مکمل اردو گائیڈ میں آسان مثالوں کے ساتھ سمجھیں کہ گلوبل وارمنگ کیوں ہو رہی ہے، اس کے اثرات کیا ہیں اور پاکستان میں اس کا حل کیا ہو سکتا ہے۔

  • عالمی کاربن مارکیٹ نے 79 ارب ڈالر کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی

    عالمی کاربن مارکیٹ نے 79 ارب ڈالر کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی

    April 15, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی تخفیف, موسمیاتی مالیات

    عالمی کاربن مارکیٹ نے 79 ارب ڈالر کی ریکارڈ آمدنی حاصل کر لی۔ جانیے کاربن کریڈٹ، کاربن پرائسنگ اور کلائمیٹ فنانس کیسے دنیا اور پاکستان کے لیے اہم بنتے جا رہے ہیں۔

  • یوم ارض: ہماری طاقت ہماری زمین، تو پھر عمل آج سے کیوں نہیں

    یوم ارض: ہماری طاقت ہماری زمین، تو پھر عمل آج سے کیوں نہیں

    April 15, 2026
    ماحولیات, ماحولیاتی ایام

    عالمی یومِ ارض پر جانیں کہ کیسے چھوٹے انفرادی فیصلے بڑی ماحولیاتی تبدیلی کا پیش خیمہ بن سکتے ہیں۔ اپنی زمین کو بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

  • موسمیاتی تبدیلی: گرمیاں جلد، زیادہ اور ناقابلِ برداشت کیوں؟

    موسمیاتی تبدیلی: گرمیاں جلد، زیادہ اور ناقابلِ برداشت کیوں؟

    April 14, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی تخفیف

    موسمیاتی تبدیلی کے باعث گرمیاں طویل اور شدید کیوں ہو رہی ہیں؟ جانیے پاکستان اور دنیا بھر میں بڑھتی حدت اور انسانی صحت پر اس کے اثرات کی تفصیل۔

  • یوم ارض کیا ہے؟ مقصد کوئی نہیں جانتا جو جانتے ہیں وہ عمل سے دور ہیں

    یوم ارض کیا ہے؟ مقصد کوئی نہیں جانتا جو جانتے ہیں وہ عمل سے دور ہیں

    April 12, 2026
    ماحولیاتی شعور, ماحولیات, ماحولیاتی ایام

    ہر سال 22 اپریل کو یوم ارض منایا جاتا ہے مگر اکثر لوگ اس کا مقصد نہیں جانتے۔ جانیں اس دن کی تاریخ، مقاصد اور پاکستان کی صورتحال۔

  • مارچ 2026کو گلوبل وارمنگ نے چوتھا گرم ترین مارچ بنادیا

    مارچ 2026کو گلوبل وارمنگ نے چوتھا گرم ترین مارچ بنادیا

    April 11, 2026
    موسمیاتی تبدیلی, موسمیاتی موافقت

    گلوبل وارمنگ تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ مارچ 2026 کے ریکارڈ درجہ حرارت، سمندری گرمی اور آرکٹک برف میں کمی کے پاکستان پر اثرات جانیں۔

Previous Page
1 2 3
Next Page
  • Instagram
  • Facebook
  • X

Climate Urdu Initiative

Powered by
►
Necessary cookies enable essential site features like secure log-ins and consent preference adjustments. They do not store personal data.
None
►
Functional cookies support features like content sharing on social media, collecting feedback, and enabling third-party tools.
None
►
Analytical cookies track visitor interactions, providing insights on metrics like visitor count, bounce rate, and traffic sources.
None
►
Advertisement cookies deliver personalized ads based on your previous visits and analyze the effectiveness of ad campaigns.
None
►
Unclassified cookies are cookies that we are in the process of classifying, together with the providers of individual cookies.
None
Powered by
English