پاکستان ماحولیاتی درجہ بندی میں 22 درجے اوپر آیا، مگر فضائی معیار میں وہ 176ویں نمبر پر ہے۔ ییل یونیورسٹی کے اعداد و شمار اور پوری کہانی آسان اردو میں۔
کراچی ائیر کوالٹی پر تحقیقی جائزہ: 100 ڈسپلے کی تنصیب نمائشی اقدام ہے۔ سیپا کی ذمہ داری، کلائمیٹ ایکشن پلان کا پس منظر، اور حقیقی مانیٹرنگ اسٹیشنز کی کمی کا تجزیہ پڑھیں۔