موسمیاتی آگہی کے منصوبوں میں گھپلے کی گنجائش کیوں انتہائی زیادہ ہے جبکہ موافقت کے منصوبوں میں صرف چار فیصد فنڈنگ کیوں؟ گلوبل ساؤتھ کی این جی اوز کی لوٹ مار پر ایک بے باک تحقیقی مضمون۔ حقیقی اعداد و شمار، زمینی حقیقت اور عالمی اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں۔
عالمی یومِ ماحول کے موقع پر ہونے والی ماحولیاتی سرگرمیوں، گرین واشنگ، نمائشی شجرکاری، ہیٹ ویو واکس اور اسپانسرڈ پروگراموں کی حقیقت پر خصوصی رپورٹ۔
بغیر منصوبہ بندی اور مقامی ضرورت کو سمجھے کی جانے والی شجرکاری اکثر نمائشی عمل بن جاتی ہے۔ جانئے کہ پائیدار، ذمہ دار اور ماحول دوست شجرکاری کیوں ضروری ہے۔