کلائمیٹ اردو
قسط 1 / 6
کہانی شروع کیجیے
ماڈیول 7 پر مبنی اردو کہانی، طویل المدتی موافقت، تخفیف اور لچک، بذریعہ کلائمیٹ اردو
انٹرایکٹو کہانی · چھ اقساط
چابی کس کے پاس ہے؟
ایک شہر کا اسکور ملک میں سب سے بلند ہے۔ اس کے ٹھنڈک گھر کا دروازہ بند ہے۔
مہرین ابڑو کے پاس چودہ دن ہیں۔ چھ اقساط، اور ہر قسط کے آخر میں ایک دروازہ جو صرف درست جواب سے کھلتا ہے۔


Leave a Reply