نئے کورس ایک ایک کر کے شامل کیے جا رہے ہیں۔ جو کورس دستیاب ہو، اس کا بٹن فعال ہو جاتا ہے۔
موسمیاتی سائنس کی بنیادیں
Certificate in Climate Science Fundamentals
موسم، رت اور آب و ہوا سے شروع کر کے موسمیاتی تبدیلی، زمین اور کائنات کی آسان سائنس۔
10 ابواب دیکھیں
- موسم اور رت میں فرق
- آب و ہوا
- موسمیاتی تبدیلی
- موسمیاتی نظام
- سیارہ زمین
- مختلف موسمیاتی ادوار
- موسمیاتی تبدیلی کی تاریخ
- موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں بتانے والے ابتدائی سائنسدان
- موسمیاتی تبدیلی سے انکار
- کائنات
💳 فیس Rs 250
جلد آ رہا ہے
موسمیاتی تبدیلی کے اسباب
Certificate in Causes of Climate Change
گرین ہاؤس گیسیں، فوسل فیول اور وہ قدرتی و انسانی عوامل جو زمین کو گرم کر رہے ہیں۔
10 ابواب دیکھیں
- گرین ہاؤس اثر اور گیسیں
- کاربن کے اخراج کے مساوی گرین ہاؤس گیسیں
- موسمیاتی تبدیلی کی وجوہات
- قدرتی موسمیاتی تبدیلی
- انسانی وجوہات کے باعث موسمیاتی تبدیلی
- فوسل فیول اور موسمیاتی تبدیلی
- گیس اور موسمیاتی تبدیلی
- موسمیاتی تبدیلی کی روک تھام کے بڑے دشمن
- ناقابلِ واپسی مقام (Tipping Point)
- موسمیاتی تجاوز (کلائمیٹ اوورشوٹ)
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
موسمیاتی آفات اور شدید موسم
Certificate in Climate Hazards and Extreme Weather
سیلاب، خشک سالی، گرمی کی لہر اور سمندری طوفان: پاکستان کو درپیش موسمیاتی خطرات۔
10 ابواب دیکھیں
- موسمیاتی آفات
- بارشیں اور موسمیاتی تبدیلی
- سیلاب اور موسمیاتی تبدیلی
- پانی کی قلت اور موسمیاتی تبدیلی
- خشک سالی اور موسمیاتی تبدیلی
- سمندری طوفان اور موسمیاتی تبدیلی
- گرمی کی شدید لہر
- ہیٹ انڈیکس
- سطح سمندر کی بلندی اور موسمیاتی تبدیلی
- ایل نینو، لانینا اور موسمیاتی تبدیلی
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
زمین، جنگلات، زراعت اور موسمیاتی تبدیلی
Certificate in Climate, Land and Food Systems
کھیت، جنگل اور خوراک: زمین کا استعمال کس طرح موسم کو بدلتا ہے اور موسم زمین کو۔
10 ابواب دیکھیں
- زراعت اور موسمیاتی تبدیلی
- قوت بخش زراعت
- غذائی قلت اور موسمیاتی تبدیلی
- جنگلات کی کٹائی اور موسمیاتی تبدیلی
- جنگلات کی بحالی اور موسمیاتی تبدیلی
- نئے جنگلات اور موسمیاتی تبدیلی
- REDD+
- موسمیاتی بحالی کا خصوصی طریقہ (Rewilding)
- زمین کے استعمال کی نوعیت میں تبدیلی
- جنگل کی آگ اور موسمیاتی تبدیلی
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
موسمیاتی موافقت اور لچک
Certificate in Climate Adaptation and Resilience
بدلتے موسم کے ساتھ جینا سیکھنا: منصوبہ بندی، تعمیرات اور پیشگی خبرداری کے ذریعے بچاؤ۔
10 ابواب دیکھیں
- موسمیاتی بحران
- موسمیاتی سلامتی
- موسمیاتی تبدیلی سے موافقت
- ترقی کو موسمیاتی تبدیلی میں ڈھالنا
- تعمیر و تنصیب میں موافقت
- منصوبہ سازی میں موسمیاتی موافقت
- موسمیاتی لچک (Resilience)
- موسمیاتی آفات کا پیشگی پتہ چلانا
- قومی موافقتی منصوبے
- موسمیاتی تبدیلی کے قدرتی حل
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
موسمیاتی تخفیف اور قابلِ تجدید توانائی
Certificate in Climate Mitigation and Renewable Energy
اخراج کم کرنے کے طریقے اور شمسی، ہوائی، آبی اور دیگر صاف توانائی کے ذرائع۔
10 ابواب دیکھیں
- موسمیاتی تبدیلی میں تخفیف
- توانائی کی کھپت اور موسمیاتی تبدیلی
- قابلِ تجدید ذرائع توانائی
- شمسی توانائی
- ہوائی توانائی
- آبی توانائی
- تھرمل توانائی
- حیاتیاتی مواد یعنی بائیوماس سے توانائی
- کچرے سے توانائی
- قابلِ تجدید توانائی کا سرٹیفکیٹ
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
نیٹ زیرو اور کاربن کا انتظام
Certificate in Net Zero and Carbon Management
کاربن فٹ پرنٹ سے نیٹ زیرو تک: اخراج کم کرنے اور کاربن کو فضا سے نکالنے کے طریقے۔
10 ابواب دیکھیں
- ڈی کاربونائزیشن یعنی کاربن کشی
- کاربن فٹ پرنٹ
- ذرائع آمد و رفت اور موسمیاتی تبدیلی
- بجلی سے چلنے والی سواریاں
- نیٹ زیرو اور کاربن نیوٹرل
- کاربن سنک
- کاربن جذب کرنا
- کاربن جذب کر کے جمع رکھنا
- کاربن جذب کرنے کے قدرتی اور تکنیکی طریقے
- بلو کاربن
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
موسمیاتی پالیسی، معاہدے اور ادارے
Certificate in Climate Policy and Governance
کیوٹو سے پیرس تک عالمی معاہدے، COP، عالمی و قومی ادارے اور پاکستان کی موسمیاتی دستاویزات۔
10 ابواب دیکھیں
- عالمی موسمیاتی معاہدے
- کیوٹو پروٹوکول
- پیرس معاہدہ
- COP
- عالمی موسمیاتی ادارے
- قومی موسمیاتی ادارے
- قومی موسمیاتی دستاویزات
- قومی طور پر طے شدہ اعانتیں (NDCs)
- عالمی موسمیاتی تحقیقی ادارے
- موسمیاتی تبدیلی اور سیاسیات
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
موسمیاتی مالیات اور سبز معیشت
Certificate in Climate Finance and Green Economy
موسمیاتی فنانسنگ، کاربن مارکیٹ، سرمایہ کاری اور سبز روزگار کے مواقع۔
10 ابواب دیکھیں
- موسمیاتی فنانسنگ
- کاربن مارکیٹ
- گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کا تخمینہ لگانا
- موسمیاتی تبدیلی اور اقتصادیات
- موسمیاتی تبدیلی اور سرمایہ کاری کے مواقع
- موسمیاتی تبدیلی اور روزگار کے مواقع
- نیلی معیشت
- موسمیاتی تبدیلی اور پائیدار ترقی
- موسمیاتی تبدیلی اور ترقی پذیر ممالک
- موسمیاتی تبدیلی اور ترقی یافتہ ممالک
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے
موسمیاتی انصاف، ابلاغ اور سماجی عمل
Certificate in Climate Justice, Communication and Action
انصاف، اخلاقیات، صحافت اور سول سوسائٹی: موسمیاتی تبدیلی کے خلاف معاشرہ کیسے متحرک ہو۔
10 ابواب دیکھیں
- موسمیاتی انصاف
- موسمیاتی تبدیلی اور اخلاقیات
- موسمیاتی تعلیم
- موسمیاتی شعور
- موسمیاتی سول سوسائٹی
- موسمیاتی کارکن (Activist) اور موسمیاتی عملکار (Actionist)
- موسمیاتی صحافت
- موسمیاتی آگہی کے ذرائع
- عالمی موسمیاتی رضاکار ادارے
- پاکستان کے قومی موسمیاتی رضاکار ادارے
💳 ترتیب سے Rs 250 · براہِ راست Rs 400
جلد آ رہا ہے